مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1944
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
في المسح على الخفين
حدیث نمبر: 1944
١٩٤٤ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن إبراهيم التيمي عن الحارث بن سويد عن عبد اللَّه قال: ثلاث للمسافر، وللمقيم يوم وليلة (١). - قال: وقال الحارث: ما أخلع خفي حتى آتي فراشي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ مسح کی مدت مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن ایک رات ہے۔
راوی کہتے ہیں کہ حضرت حارث نے فرمایا کہ میں اپنے بستر پر آنے تک اپنے موزے نہیں اتارتا۔