حدیث نمبر: 1944
١٩٤٤ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن إبراهيم التيمي عن الحارث بن سويد عن عبد اللَّه قال: ثلاث للمسافر، وللمقيم يوم وليلة (١). - قال: وقال الحارث: ما أخلع خفي حتى آتي فراشي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ مسح کی مدت مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن ایک رات ہے۔