مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19437

باب: عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں طلاق دینے کا حکم

ما قالوا: في الرجل يطلق بالفارسية

حدیث نمبر: 19437
١٩٤٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع (عن سفيان) (١) عن أبي حصين عن إبراهيم في الرجل يقول لامرأته: (بهشتم، بهشتم، بهشتم) (٢) قال: قد قالها بلسانه، ذهبت منه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی زبان میں بیوی کو ” بہشتم، بہشتم، بہشتم “ کہا تو طلاق ہوجائے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ب]: (بهشيم بهشيم بهشيم)، وفي [س]: (بهشم بهشم بهشم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19437
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18726»