مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19436

باب: عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں طلاق دینے کا حکم

ما قالوا: في الرجل يطلق بالفارسية

حدیث نمبر: 19436
١٩٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن ربيع عن الحسن في (الرجل) (١) يقول لامرأته: (بهشتم) (٢)، قال: يلزمه الطلاق.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو ” بہشتم “ کہا تو اس پر طلاق لازم ہوجائے گی۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (رجل).
(٢) في [أ، ب]: (بهشيم)، وفي [س]: (بهشم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19436
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18725»