مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19422
باب: اگرمجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المجوسيين يسلم أحدهما قبل صاحبه
حدیث نمبر: 19422
١٩٤٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو بكر بن عياش (عن) (١) هشام وعن الحسن مثله إلا أنه قال: بانت منه.مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے، البتہ اس میں یہ ہے کہ وہ عورت اس سے بائنہ ہوگئی۔
حواشی
(١) غير واضح في: [ط]، وفي [س، ز، هـ]: زيادة (و).