حدیث نمبر: 1942
١٩٤٢ - حدثنا وكيع عن جرير (بن) (١) أيوب عن أبي زرعة بن عمرو بن جرير قال: رأيت جريرا مسح على خفيه، قال: وقال أبو زرعة: قال أبو هريرة: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا أدخل أحدكم رجليه في خفيه وهما طاهرتان؛ فليمسح عليهما ⦗٣٩٥⦘ (ثلاثًا) (٢) للمسافر، ويومًا للمقيم" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص پاؤں کے پاک ہونے کی حالت میں موزے پہنے تو ان پر مسافر تین دن اور مقیم ایک دن مسح کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (عن).
(٢) في [خ، ك]: (ثلاثُ).