مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19414

باب: جو حضرا ت فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں طلاقِ جدید کا حق ہوگا

من قال: هي عنده على طلاق جديد

حدیث نمبر: 19414
١٩٤١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا كثير بن هشام عن جعفر عن ميمون قال: هي عنده على طلاق جديد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ نئی طلاق کے ساتھ واپس آئے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19414
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18704»