مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19413

باب: جو حضرا ت فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں طلاقِ جدید کا حق ہوگا

من قال: هي عنده على طلاق جديد

حدیث نمبر: 19413
١٩٤١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن (عليه) (١) عن داود عن الشعبي عن شريح قال: على طلاق جديد، وعلى نكاح جديد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ نئی طلاق اور نئے نکاح کے ساتھ واپس آئے گی۔

حواشی
(١) في [س]: (عبيدة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19413
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1530، 1531، 1532، 1535، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11156، 11157، 11163، 11169، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19403، ترقيم محمد عوامة: 18703»