مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19411
باب: جو حضرا ت فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں طلاقِ جدید کا حق ہوگا
من قال: هي عنده على طلاق جديد
حدیث نمبر: 19411
١٩٤١١ - حدثنا أبو بكر (قال: نا) (١) (أبو) (٢) معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان أصحاب عبد اللَّه يقولون: يهدم الثلاث، ولا يهدم الواحدة (والثنتين) (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے شاگرد فرمایا کرتے تھے کہ (دوسرا نکاح) تین طلاقوں کو ختم کر دیتا ہے، ایک اور دو طلاقوں کو ختم نہیں کرتا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا)، وسقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [جـ]: (واثنتان)، وفي [ب، س]: (واثنتين).