مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19410

باب: جو حضرا ت فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں طلاقِ جدید کا حق ہوگا

من قال: هي عنده على طلاق جديد

حدیث نمبر: 19410
١٩٤١٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن (الأعمش) (١) عن إبراهيم قال: كان أصحاب عبد اللَّه يقولون: يهدم الثلاث ولا (يهدم) (٢) الواحدة (والثنتين) (٣)، يعني ⦗٢٥٩⦘ (طلاقًا) (٤) (واحدًا) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے شاگرد فرمایا کرتے تھے کہ (دوسرا نکاح) تین طلاقوں کو ختم کر دیتا ہے، ایک اور دو طلاقوں کو ختم نہیں کرتا، یعنی ایک طلاق کو۔

حواشی
(١) في [ز]: (شعبة).
(٢) في [ب]: (تهدم).
(٣) في [جـ]: (ولا اثنتان)، وفي [ب، س]: (واثنتين).
(٤) في [ط]: (إطلاقًا).
(٥) فيِ [خ، ع]: (جديدًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19410
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1538، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19414، 19415، ترقيم محمد عوامة: 18700»