حدیث نمبر: 1940
١٩٤٠ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن إبراهيم التيمي قال: سألت الحارث ابن سويد عن المسح على الخفين، فقال: امسح، (فقلت) (١): وإن (دخلت) (٢) الخلاء؟ فقال: وإن دخلت الخلاء عشر مرات.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ میں نے حارث بن سوید سے موزوں پر مسح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ موزوں پر مسح کرو۔ میں نے کہا کہ اگرچہ میں بیت الخلاء میں جاؤں پھر بھی ؟ فرمایا اگر دس مرتبہ جاؤ پھر بھی مسح کرسکتے ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، خ].
(٢) في [أ، خ]: (دخل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1940
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1940، ترقيم محمد عوامة 1934)