حدیث نمبر: 19395
١٩٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا (هشيم) (١) عن (مغيرة) (٢) قال: قلت لإبراهيم: الملاعن أشد من الذي يطلق ثلاثًا؟ فقال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے پوچھا کہ کیا لعان کرنے والا تین طلاقیں دینے والے سے زیادہ شدید حکم والا ہے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔

حواشی
(١) سقط من [ك] وفي [س، ط، هـ]: (هشام).
(٢) في [ك]: (مغير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19395
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19395، ترقيم محمد عوامة 18686)