کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ لعان ایک طلاق ہے
❮
❯
١٩٣٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مبارك عن معمر عن قتادة عن (سعيد) (١) ابن المسيب قال: اللعان تطليقة (بائنة) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لعان ایک طلاق بائنہ ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19393
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19393، ترقيم محمد عوامة 18684)
١٩٣٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن نمير عن أبي حنيفة (١) عن إبراهيم قال: اللعان تطليقة بائنة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لعان ایک طلاق بائنہ ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19394
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19394، ترقيم محمد عوامة 18685)
١٩٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا (هشيم) (١) عن (مغيرة) (٢) قال: قلت لإبراهيم: الملاعن أشد من الذي يطلق ثلاثًا؟ فقال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے پوچھا کہ کیا لعان کرنے والا تین طلاقیں دینے والے سے زیادہ شدید حکم والا ہے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19395
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19395، ترقيم محمد عوامة 18686)
١٩٣٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا (هشيم) (١) عن إسماعيل عن الشعبي قال: الملاعنة أشد من (الرجم) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لعان سنگسار کرنے سے زیادہ سخت چیز ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19396
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19396، ترقيم محمد عوامة 18687)