حدیث نمبر: 19386
١٩٣٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود عن أبي حرة عن الحسن في رجل (قيل له) (١): طلقت امرأتك؟ ولم يكن طلقها فقال: نعم! فقال الحسن: (فقد) (٢) طلقت.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص سے سوال کیا جائے کہ کیا تو نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ؟ وہ جواب میں کہے ہاں، حالانکہ اس نے طلاق نہ دی ہو تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس عورت کو طلاق ہوگئی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (قال).
(٢) في [جـ، س]: (قد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19386
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19386، ترقيم محمد عوامة 18677)