حدیث نمبر: 1938
١٩٣٨ - حدثنا حفص عن (الحسن) (١) بن (عبيد اللَّه) (٢) قال: رأيت إبراهيم بال، ثم توضأ، ومسح على خفيه، ثم دخل المسجد، وصلى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کیا پھر موزوں پر مسح کیا۔ پھر مسجد میں داخل ہوئے اور نماز پڑھی۔

حواشی
(١) في حاشية [خ]: (أبو عروة النخعي).
(٢) في [جـ، هـ]: (عبد اللَّه)، وفي حاشية [خ]: (ابن عروة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1938
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1938، ترقيم محمد عوامة 1932)