مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19374
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میری بیوی نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: لست لي بامرأة: ما يكون؟
حدیث نمبر: 19374
١٩٣٧٤ - (وقال) (١) سعيد بن جبير: ليس بشيء.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ کچھ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (قال).