مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19373

باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میری بیوی نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: لست لي بامرأة: ما يكون؟

حدیث نمبر: 19373
١٩٣٧٣ - (وأتت) (١) معه أبا (عبد اللَّه) (٢) (الجدلي) (٣) فقال: ما نوى.
مولانا محمد اویس سرور

اور وہ اپنے خاوند کے ساتھ حضرت ابو عبد اللہ جدلی کے پاس گئی تو انہوں نے فرمایا کہ جو نیت کی ہے (وہی واقع ہوگا)۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (وأنت).
(٢) في [س، ط، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [س]: (الجذلي)، وفي [هـ]: (الهذلي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19373
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19373، ترقيم محمد عوامة ---)