مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا (المبارأة) تكون طلاقا باب: جن حضرات کے نزدیک مباراۃ (یعنی خاوند بیوی کاایک دوسرے سے بری ہونا) طلاق ہے
حدیث نمبر: 19354
١٩٣٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن ابن جريج (قال) (١) قال عطاء: ⦗٢٤٦⦘ كل طلاق (كان) (٢) نكاحه مستقيمًا؛ إذا (تفرقا) (٣) في ذلك النكاح وإن لم يتكلم بالطلاق فهي واحدة: (المبارأة) (٤) (وأخذه) (٥) (الفداء) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ طلاق جس کا نکاح درست ہو جب میاں بیوی اس نکاح میں جدا ہوں گے (خواہ طلاق کا تکلم نہ کیا ہو ) تو وہ ایک طلاق ہوگی، جیسے مباراۃ اور خلع وغیرہ۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ب]: (نكاحٌ).
(٣) في [ك]: (يفرقا).
(٤) في [ط]: (المباداة)، وفي [س]: (المبارة).
(٥) في [س، ط، هـ]: (واحدة).
(٦) في [أ، هـ]: (بالفداء)، وفي [ط]: (الفلدة).