مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19355
باب: جن حضرات کے نزدیک مباراۃ (یعنی خاوند بیوی کاایک دوسرے سے بری ہونا) طلاق ہے
ما قالوا (المبارأة) تكون طلاقا
حدیث نمبر: 19355
١٩٣٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا (كثير) (١) بن هشام عن جعفر قال: قلت لعبد الكريم: بلغني أن الزهري (كان) (٢) (يقول) (٣): (المبارأة) (٤) أشد الطلاق قال: ما (نراه) (٥) إذا أخذ منها شيئًا (افتدت) (٦) به إلا بمنزلة الخلع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الکریم سے کہا کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت زہری رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ مباراۃ طلاق کی سخت ترین قسم ہے، انہوں نے فرمایا کہ جب مرد عورت سے کوئی چیز لے جس کے ذریعے وہ فدیہ دے تو ہم اسے خلع ہی کے درجہ میں سمجھتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ب، جـ]: (كثر).
(٢) في [جـ]: (قال).
(٣) في [ب]: (تقول).
(٤) في [ط]: (المباداة)، وفي [س]: (المبارة).
(٥) في [ب]: (تراه)، وفي [ط]: (نرا).
(٦) في [س]: (فدت).