حدیث نمبر: 19342
١٩٣٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن داود عن الشعبي في رجل قال لامرأته: إن قربتها سنة فهي (عليه) (١) كظهر أمه، قال: فقال الشعبي: لا يدخل الإيلاء في الظهار.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں ایک سال تک تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو ایلاء ظہار میں داخل نہیں ہوگا۔

حواشی
(١) في [ك]: (علي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19342
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19342، ترقيم محمد عوامة 18640)