مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: ليس في الظهار وقت باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ظہار میں کوئی وقت نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 19340
١٩٣٤٠ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن (يونس) (١) عن الحسن قال: ليس في الظهار وقت] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ظہار میں کوئی وقت نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [ب]: (يوسف).
(٢) سقط الخبر من: [جـ].