مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1934
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
في المسح على الخفين
حدیث نمبر: 1934
١٩٣٤ - حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن عبد الأعلى بن عامر قال: رأيت ابن الحنفية يمسح على خفيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن الحنفیہ کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔