حدیث نمبر: 1934
١٩٣٤ - حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن عبد الأعلى بن عامر قال: رأيت ابن الحنفية يمسح على خفيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن الحنفیہ کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔
١٩٣٤ - حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن عبد الأعلى بن عامر قال: رأيت ابن الحنفية يمسح على خفيه.حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن الحنفیہ کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔