مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19338

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ظہار میں کوئی وقت نہیں ہوتا

من قال: ليس في الظهار وقت

حدیث نمبر: 19338
١٩٣٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يظاهر من امرأته ولا يوقت (أجلًا) (١) قال: (لا) (٢) تبين منه امرأته وإن لم يقع عليها (ما دام) (٣) يتلوم في الكفارة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے ظہار کیا اور کوئی وقت مقرر نہ کیا تو اس کی بیوی اس سے جدا نہیں ہوگی خواہ وہ اس سے جماع نہ کرے، جب تک کہ وہ کفارے کا انتظار کررہا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [جـ]: (ماذا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19338
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1822، 1846، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11575، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19340، 19342، 19348، ترقيم محمد عوامة: 18636»