مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19337
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ظہار میں کوئی وقت نہیں ہوتا
من قال: ليس في الظهار وقت
حدیث نمبر: 19337
١٩٣٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عباد عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم مثله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔