مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا أسلمت (ولم) (يسلم) لم تنزع منه باب: اگرکافر کی کافرہ بیوی نے اسلام قبول کرلیا تو جن حضرات کے نزدیک ان کے درمیان جدائی نہیں کرائی جائے گی
حدیث نمبر: 19319
١٩٣١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن هشام وشعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن علي قال: هو أحق بها ما داما في (دار) (١) الهجرة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کافر خاوند اس کا زیادہ حق دار ہے جب تک وہ دونوں دارالہجرت میں ہوں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].