مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19320
باب: اگرکافر کی کافرہ بیوی نے اسلام قبول کرلیا تو جن حضرات کے نزدیک ان کے درمیان جدائی نہیں کرائی جائے گی
من قال: إذا أسلمت (ولم) (يسلم) لم تنزع منه
حدیث نمبر: 19320
١٩٣٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن يزيد عن ابن سيرين عن عبد اللَّه بن يزيد الخطمي أن عمر كتب: (يخيرنّ) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن یزید خطمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خط میں اس بارے میں لکھا تھا کہ عورتوں کو اختیار دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (تخيرن).