مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1930
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
في المسح على الخفين
حدیث نمبر: 1930
١٩٣٠ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: رأيت الحسن في جنازة، فبال ثم جاء (فتوضأ) (١)، ومسح على خفيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو ایک جنازے میں دیکھا، انہوں نے پیشاب کیا، پھر آکر وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔
حواشی
(١) في [خ]: (ثم توضأ)، و [د، هـ]: (توضأ).