حدیث نمبر: 1930
١٩٣٠ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: رأيت الحسن في جنازة، فبال ثم جاء (فتوضأ) (١)، ومسح على خفيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو دیکھا کہ وہ ایک جنازے سے واپس تشریف لائے انہوں نے پیشاب کیا، پھر وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔

حواشی
(١) في [خ]: (ثم توضأ)، و [د، هـ]: (توضأ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1930
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1930، ترقيم محمد عوامة 1924)