حدیث نمبر: 1926
١٩٢٦ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن أبي عثمان قال: اختلف ابن عمر وسعد في المسح على الخفين فقال سعد: امسح (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت سعد کا موزوں پر مسح کے بارے میں اختلاف ہوا، حضرت سعد فرماتے تھے کہ موزوں پر مسح کرو۔