مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في العبد تكون تحته الحرة أو الحر تكون تحته الأمة: كم طلاقها؟ باب: اگر ایک غلام کے نکاح میں آزاد عورت اور آزاد مرد کے نکاح میں باندی ہو تو کتنی طلاقوں کا حق ہوگا؟
حدیث نمبر: 19247
١٩٢٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: الطلاق والعدة بالنساء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق اور عدت کا تعلق عورتوں سے ہے۔