مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1924
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
في المسح على الخفين
حدیث نمبر: 1924
١٩٢٤ - حدثنا فضيل بن عياض عن هشام عن الحسن قال: المسح على الخفين خطًا بالأصابع.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ موزوں پر انگلیوں سے خط بناتے ہوئے مسح کیا جائے گا۔