حدیث نمبر: 1921
١٩٢١ - حدثنا ابن علية عن أيوب وابن عون عن ابن سيرين قال: نبئت أن أبا أيوب كان يأمر أصحابه بالمسح على الخفين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب اپنے ساتھیوں کو موزوں پر مسح کا حکم دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع، أخرجه عبد الرزاق (٧٦٩) والطبراني (٣٩٨٣) و (٤٠٣٩) والشاشي (١١١٥) والبيهقي ١/ ٢٩٣، وسبق [١٨٧١].