حدیث نمبر: 19205
١٩٢٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن عمر (بن ذر) (١) قال: سألت الشعبي عن رجل قال: كل حلٌ عليّ حرام قال: (لا) (٢) يوجب طلاقًا ولا يحرم حلالًا، يكفر يمينه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن ذر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کسی شخص نے کہا کہ میرے لئے ہر حلال حرام ہے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ طلاق کو ثابت نہیں کرتا اور حلال کو حرام نہیں کرتا، وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔

حواشی
(١) في [ز، ك]: (عن برد).
(٢) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19205
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19205، ترقيم محمد عوامة 18512)