حدیث نمبر: 19184
١٩١٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن الأعمش عن إبراهيم قال: إذا قال الرجل لامرأته: هي عليه حرام، -ينوي الطلاق- فأدنى ما يكون تطليقة بائنة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے اور طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق بائنہ ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19184
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19184، ترقيم محمد عوامة 18492)