مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19183

باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الحرام، من قال لها: أنت علي حرام، من رآه طلاقا

حدیث نمبر: 19183
١٩١٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن عبد الخالق عن حماد قال: الحرام بائنة واحدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19183
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18491»