مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19182
باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الحرام، من قال لها: أنت علي حرام، من رآه طلاقا
حدیث نمبر: 19182
١٩١٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن أشعث عن الحكم عن إبراهيم عن عبد اللَّه في الحرام إن (نوى) (١) يمينًا فيمين وإن نوى طلاقًا فما نوى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تواگرقسم کی نیت کی تو قسم ہے اور اگر طلاق کی نیت کی تو جو نیت کی وہی ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف؛ وإبراهيم لا يروي عن عبد اللَّه.