مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في البائن؟ باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19170
١٩١٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة أن زيد بن ثابت كان يقول في البائنة: ثلاث (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ قتادة عن زيد منقطع.