مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1917
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
في المسح على الخفين
حدیث نمبر: 1917
١٩١٧ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن سماك قال: سمعت جابر بن سمرة قال: ما أبالي لو لم أنزع خفي ثلاثًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ اگر میں تین دن تک موزے نہ اتاروں تو مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں۔