حدیث نمبر: 19166
١٩١٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول في البائن قال: هي ثلاث.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19166
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19166، ترقيم محمد عوامة 18476)