مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19157
باب: عورت کو بریء الذمہ کہنے کاحکم
ما قالوا في البرية: ما هي؟ وما قالوا فيها؟
حدیث نمبر: 19157
١٩١٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حاتم بن وردان (عن) (١) برد عن مكحول في البرية قال: هي ثلاث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو تین طلاقیں ہوں گی۔
حواشی
(١) في [س]: (من).