مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19156
باب: عورت کو بریء الذمہ کہنے کاحکم
ما قالوا في البرية: ما هي؟ وما قالوا فيها؟
حدیث نمبر: 19156
١٩١٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إن نوى واحدة فواحدة، وإن نوى ثنتين (فثنتان) (١) وإن نوى ثلاثًا فثلاث.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو اگر ایک کی نیت کی تو ایک، دو کی نیت کی تو دو اور تین کی نیت کی تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (فثنتين).