مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19140
١٩١٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول قال: هي ثلاث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں ہوں گی۔