مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19139
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو قطعی طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته البتة
حدیث نمبر: 19139
١٩١٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: (يسأل) (١) عن نيته.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی نیت کا پوچھا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (سئل).