مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1912
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
في المسح على الخفين
حدیث نمبر: 1912
١٩١٢ - حدثنا حفص عن عبد الملك بن سلع عن عبد خير: أن عليا (١) مسح على الخفين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد خیر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے موزوں پر مسح فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [خ]: (﵁)، وفي [هـ]: (عليان).