مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يخير امرأته فلا (تختار) حتى تقوم (من) مجلسها باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے اور عورت اختیار قبول نہ کرے اور مجلس سے اٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19109
١٩١٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن (بشر) (١) قال: (حدثنا) (٢) إسماعيل بن أبي خالد عن عامر قال: إذا خيّر الرجل امرأته فلم تختر في ذلك المجلس فليس لها في ذلك (خيار) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مرد نے بیوی کو اختیار دیا اور اس نے مجلس میں اختیار کو استعمال نہ کیا تو اختیار ختم ہوگیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (بشير).
(٢) في [جـ، س، هـ]: (نا)، وفي [خ، ع]: (حدثني).
(٣) في [س، هـ]: (الخيار).