مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19108
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے اور عورت اختیار قبول نہ کرے اور مجلس سے اٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يخير امرأته فلا (تختار) حتى تقوم (من) مجلسها
حدیث نمبر: 19108
١٩١٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد السلام بن حرب عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد في الرجل يخير امرأته قالوا: إن قامت من مجلسها قبل أن تختار فلا خيار لها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اگر اختیار ملنے کے بعد اختیار کو مجلس میں استعمال نہ کرے تو اختیار ختم ہوجائے گا۔