مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يخير امرأته فلا (تختار) حتى تقوم (من) مجلسها باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے اور عورت اختیار قبول نہ کرے اور مجلس سے اٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19106
١٩١٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن (بشير) (١) عن ابن جريج (عن) (٢) عطاء (وعمرو) (٣) بن دينار (قالا) (٤): إذا افترقا -في التمليك والتخيير- فلا خيار لها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تملیک اور اختیار میں جدا ہوگئے تو اختیار ختم ہوگیا۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (بشر).
(٢) في [أ، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: (و).
(٣) في [ط]: (عمر).
(٤) في [س، هـ]: (قالوا).