مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19105

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے اور عورت اختیار قبول نہ کرے اور مجلس سے اٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يخير امرأته فلا (تختار) حتى تقوم (من) مجلسها

حدیث نمبر: 19105
١٩١٠٥ - حدثنا أبو بكر (قال: نا وكيع) (١) عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: إذا قامت من مجلسها فلا شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب عورت مجلس سے اٹھ گئی تو اختیار ختم ہوگیا۔

حواشی
(١) سقط من: [ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19105
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18420»