حدیث نمبر: 19099
١٩٠٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن هشام أنه (بلغه) (١) أن عمر بن عبد العزيز جعل "أمرك بيدك" و"اختاري" سواء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ” تجھے اختیار ہے “ اور یہ کہنا کہ ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے “ ایک جیسے ہیں۔

حواشی
(١) في [س]: (بلغ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19099
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19099، ترقيم محمد عوامة 18414)